نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ میں کت
☝
ے کے ساتھ شرمناک حرکات کی ویڈیو بنانے پر ایک لڑکی کو گرفتار کر لیا گیا۔ ڈیلی سٹار کے مطابق 19سالہ ڈینس فریزیئر نامی اس لڑکی کا تعلق امریکی ریاست میسسپی سے ہے، جو فحش فلمیں بنا کر انٹرنیٹ پر اپ لوڈ کرتی اور ان سے پیسے کماتی ہے۔ اس نے حالیہ دنوں کتے کے ساتھ شرمناک حرکات کی ویڈیو بنا کر پوسٹ کی، جس پر پولیس حرکت میں آگئی اور اسے گرفتار کر لیا گیا۔
ملزمہ نے پولیس کو دوران تفتیش بتایا کہ لوگ اسے ویڈیوز کے عوض پیسے دیتے ہیں اور وہ ان کی مرضی کی ویڈیوز بنا کر ان کے لیے پوسٹ کرتی ہے۔ اس نے بتایا کہ کتے کے ساتھ جنسی تعلق کی یہ ویڈیو اس نے اپنی مرضی کے خلاف مجبوراً بنائی تھی۔ اس نے دعویٰ کیا کہ جن لوگوں کے لیے وہ ویڈیوز بناتے ہے، انہوں نے اسے دھمکی دی تھی جس کی وجہ سے اسے یہ وڈیو بنانی پڑی۔پولیس ملزمہ سے مزید تفتیش کر رہی ہے۔


0 Comments