*گھوٹکی ادارن جو خانپور مهر ۾ اڪبر سومرو جي گهر تي ڇاپو,ڪي پي ڪي واسي فضل امين ۽ اسد الله پٺاڻ گرفتار, 7 پولیس*
*پریس ریلیز*
*ایس ایس پی گھوٹکی جناب منیر احمد کھوڑو صاحب کی سربراہی میں حساس اداروں کے ہمراہ خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے، دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام کر دیا*
گھوٹکی پولیس اور حساس اداروں کی جانب سے ضلع گھوٹکی میں دھشتگردی کا بہت بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا۔
گھوٹکی پولیس اور حساس اداروں نے ملکر تھانہ خانپور مھر کی حدود خانپور مھر شھر میں اکبر سومرو کے گھر پہ چھاپہ مارکر 02 دہشتگردوں *فضل امین اور اسد اللّٰہ پٹھان سکنہ صوبہ خیبر پختونخوا ہ* والوں کو،
07 عدد کلاشنکوف
1عدد راکٹ لانچر
1عدد پسٹل
9 عدد کلاشنکوف کے میگزین
3 عدد روگر رائفل کے میگزین
4 عدد پسٹل کے میگزین
تمام ہتھیاروں جن میں
انٹی ائیر کرافٹ گن،راکٹ لانچر،جی تھری رائفل کلاشنکوف
اور پسٹل کی 10 ہزار سے زائد گولیوں سمیت گرفتار کر لیا۔
*PRO To SSP GHOTKI MUNIR AHMED KHUHR






2 Comments
Good
ReplyDeleteGood
ReplyDelete