Ticker

Header Ads Widget

Responsive Advertisement

پاکستانی سپریم کورٹ نے اپنا فیصلہ سناتے ہوئے عوامی عہدوں پر فائز تمام شخصیات کے خلاف مقدمات بحال کر دیے ہیں۔ سپریم کورٹ نے جمعے کے روز اپنے فیصلے میں کہا کہ تمام کیسز نیب عدالتوں اور احتساب عدالتوں میں دوبارہ چلائے جائیں۔ ریٹائرمنٹ سے پہلے چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی طرف سے کی گئی یہ آخری سماعت تھی۔


 پاکستانی سپریم کورٹ نے اپنا فیصلہ سناتے ہوئے عوامی عہدوں پر فائز تمام شخصیات کے خلاف مقدمات بحال کر دیے ہیں۔ سپریم کورٹ نے جمعے کے روز اپنے فیصلے میں کہا کہ تمام کیسز نیب عدالتوں اور احتساب عدالتوں میں دوبارہ چلائے جائیں۔

 ریٹائرمنٹ سے پہلے چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی طرف سے کی گئی یہ آخری سماعت تھی۔

Post a Comment

0 Comments