Ticker

Header Ads Widget

Responsive Advertisement

’ڈیجیٹل ڈکیت‘: جب نوجوان ہیکروں نے بڑی ٹیک کمپنیوں کو ناکوں چنے چبوا دیے

 برطانیہ کی ایک عدالت نے آکسفورڈ سے تعلق رکھنے والے


ایک 18 سالہ نوجوان کو ٹیکنالوجی کی بڑی کمپنیوں کی ہیکنگ کا  ذمہ دار قرار دیا ہے۔ یہ شخص ایک عالمی سائبر کرائم گینگ کا رکن رہ چکا ہے۔

لیپسس (Lapsus$) نامی گروہ کے رکن اریئن کرتاج نے اوبر، اینویڈیا اور راکسٹار گیمز جیسی کمپنیوں کو ہیک کیا تھا۔

کیس کی سماعت کے دوران عدالت کو معروف ویڈیو گیم گرینڈ تھیفٹ آٹو (جی ٹے اے) کے چھٹے ایڈیشن کے لیک ہونے والے کلپس دکھائے گئے۔

لیپسس نے سنہ 2021 اور 2022 کے دوران بڑی ٹیک کمپنیوں پر سائبر حملے کیے جس سے سائبر سکیورٹی کی دنیا ہِل کر رہ گئی تھی

Post a Comment

0 Comments