Ticker

Header Ads Widget

Responsive Advertisement

ڈاکوﺅں کی رات بھر خاتون سے اجتماعی زیادتی



                                                                                        اوکاڑہ (کرائم رپورٹر)حجرہ شام مقیم میں ڈاکوﺅں کی طر ف سے خاتون سے خاوند کی سامنے اجتماعی زیادتی کا دلخراش واقعہ سامنے آیا جس کی اطلاع پر اعلیٰ پولیس حکام بھی موقع پر پہنچ گئے ۔

پولیس کو دی گئی درخواست میںموقف اپنایا گیا کہ گاﺅں باوا طاہر کا رہائشی محنت کش یونس اپنی بیوی کے ہمراہ گھر میں موجود تھاکہ رات گئے تین مسلح ڈاکو گھر میں گھس آئے ، نقدی اورموبائل فون چھین کر محنت کش کو یرغمال بنالیا اوردو ڈاکوﺅں نے خاتون کو گن پوائنٹ پر باری باری زیادتی کا نشانہ بنایا جسکے بعد خاتوں کے بے ہوش ہونے پر تینوں مسلح ڈاکو فرار ہوگئے۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا اور ڈی پی او اوکاڑہ متاثرین کے گھر پہنچے اور ملزمان کو جلد گرفتار کر کے کیفرکردار تک پہنچانے کی یقین دہانی کرائی ۔

Post a Comment

0 Comments